جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع

datetime 16  فروری‬‮  2018

ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع

لندن (آن لائن)دولت مشترکہ کے ممالک کے سینئر رہنماؤں نے ملکہ برطانیہ کے بعد نئے تختہ نشین کی تلاش کے لیے خفیہ صلاح مشورے شروع کردئیے ہیں۔لندن میں دولت مشترکہ کے سینئر ممبران نے ایک دن کی طویل میٹنگ کی ہے جس میں ملکہ برطانیہ کے گزرجانے کے بعد نئے بادشاہ منتخب کرنے کا صلح… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو نوجوان شہید کر دیئے

datetime 16  فروری‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں ایک پر تشددآپریشن کے دوران شہید کیا۔دریں اثنا ضلع بارہمولہ کے علاقے پلہالن میں بھارتی فوج… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو نوجوان شہید کر دیئے

افغانستان میں 17 سال بعدامریکہ کی بی 52 طیاروں سے بمباری

datetime 16  فروری‬‮  2018

افغانستان میں 17 سال بعدامریکہ کی بی 52 طیاروں سے بمباری

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکی فضائیہ نے 17 سال بعد سب سے تباہ کن بمبار طیاروں بی 52 کا دوبارہ استعمال شروع کر دیا ہے اور ان طیاروں کے ذریعے شمالی صوبے بدخشاں میں طالبان کے تربیتی مراکز کو نشانہ بنا یا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بدخشاں صوبے میں تاجکستان اور چین کی… Continue 23reading افغانستان میں 17 سال بعدامریکہ کی بی 52 طیاروں سے بمباری

بھارت:خود کو مرد ظاہر کرکے خاتون نے دو شادیاں کرلیں

datetime 16  فروری‬‮  2018

بھارت:خود کو مرد ظاہر کرکے خاتون نے دو شادیاں کرلیں

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں ایک خاتون نے مرد کا روپ دھار کر دوعورتوں سے شادی کرلی جبکہ جہیز کے لئے اْنہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بجنور کی رہائشی سوئٹی سین بچپن ہی سے لڑکا بن کر رہتی تھی، 2013ء4 میں اْس نے کرشنا کے نام سے… Continue 23reading بھارت:خود کو مرد ظاہر کرکے خاتون نے دو شادیاں کرلیں

بھارتی نیوز چینلز کو جعلی اور جھوٹی خبریں چلانا مہنگا پڑگیا،صحافی بھی برس پڑے

datetime 16  فروری‬‮  2018

بھارتی نیوز چینلز کو جعلی اور جھوٹی خبریں چلانا مہنگا پڑگیا،صحافی بھی برس پڑے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی نیوز چینلز کو جعلی اور جھوٹی خبریں چلانا مہنگا پڑگیا ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے متحدہ عرب امارات کے دورے میں کئی چینلز نے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا سے اٹھائی اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے نام سے شیئر کردی، اماراتی حکام نے حرکت کو ناپسندیدہ… Continue 23reading بھارتی نیوز چینلز کو جعلی اور جھوٹی خبریں چلانا مہنگا پڑگیا،صحافی بھی برس پڑے

مقبوضہ کشمیر ، خالصتان، آسام، ناگا لینڈ، منی پور، چھتیس گڑھ کے بعد بھارت کی ایک اور ریاست متنازعہ نکل آئی، چین نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر ، خالصتان، آسام، ناگا لینڈ، منی پور، چھتیس گڑھ کے بعد بھارت کی ایک اور ریاست متنازعہ نکل آئی، چین نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی کی بھارتی ریاست ارونا چل پردیش آمد، جلسے سے خطاب، چین کا سخت ترین ردعمل سامنے آگیا، ارونا چل پردیش بھارت کا حصہ نہیں، بھارت ڈوکلام کی صورتحال سے سبق سیکھے، چین ۔ تفصیلات کے مطابق چین نے ڈوکلام کے بعد بھارت کی ریاست ارونا چل پردیش کو متنازعہ ریاست قرار دیتے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ، خالصتان، آسام، ناگا لینڈ، منی پور، چھتیس گڑھ کے بعد بھارت کی ایک اور ریاست متنازعہ نکل آئی، چین نے بڑا دعویٰ کر دیا

سعودی عرب نے حج و عمرہ لاٹری کو فراڈ قرار دے دیا، دھوکہ باز لاٹری کا لالچ دے کر کیا فوائد حاصل کرتے ہیں؟

datetime 16  فروری‬‮  2018

سعودی عرب نے حج و عمرہ لاٹری کو فراڈ قرار دے دیا، دھوکہ باز لاٹری کا لالچ دے کر کیا فوائد حاصل کرتے ہیں؟

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب لیگ میں سعودیہ کے مستقل مندوب احمد عبدالعزیز قطان نے کہا ہے کہ مملکت نے مفت حج و عمرہ کی کوئی اسکیم کا اعلان نہیں کیا اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی سفارتی امور کے حکام عبدالعزیز قطان نے فیس بک،… Continue 23reading سعودی عرب نے حج و عمرہ لاٹری کو فراڈ قرار دے دیا، دھوکہ باز لاٹری کا لالچ دے کر کیا فوائد حاصل کرتے ہیں؟

افغانستان میں سترہ سال بعدامریکہ نے دوبارہ انتہائی خطرناک ہتھیار کا استعمال شروع کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2018

افغانستان میں سترہ سال بعدامریکہ نے دوبارہ انتہائی خطرناک ہتھیار کا استعمال شروع کر دیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی فضائیہ نے سترہ سال بعد سب سے تباہ کن بمبار طیاروں بی فٹی ٹو کا دوبارہ استعمال شروع کر دیا ہے اور اطلاعات کے مطابق ان طیاروں کے ذریعے شمالی صوبے بدخشاں میں طالبان کے تربیتی مراکز کو نشانہ بنا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بدخشاں صوبے… Continue 23reading افغانستان میں سترہ سال بعدامریکہ نے دوبارہ انتہائی خطرناک ہتھیار کا استعمال شروع کر دیا

نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی، طالبان نے کھلے خط میں امریکی عوام اور کانگریس سے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا تھا

datetime 16  فروری‬‮  2018

نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی، طالبان نے کھلے خط میں امریکی عوام اور کانگریس سے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا تھا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں موجود نیٹو افواج نے افغان طالبان کی جانب سے ملک میں جاری جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ افغان طالبان نے امریکی عوام اور کانگریس ارکان کے نام ایک کھلے خط میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ دھراتے ہوئے… Continue 23reading نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی، طالبان نے کھلے خط میں امریکی عوام اور کانگریس سے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا تھا