منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں صرف ایک ماہ میں گرفتاریوں کانیا ریکارڈ قائم،کتنے لاکھ تارکین وطن کو گرفتارکرلیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں صرف ایک ماہ میں گرفتاریوں کانیا ریکارڈ قائم،کتنے لاکھ تارکین وطن کو گرفتارکرلیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف جاری قومی مہم کے تحت 26 صفر 1439ھ سے لے کر 27 ربیع الاول 1439ھ تک 2 لاکھ 17 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین، 2433 در انداز اور 439 غیر قانونی تارکین کے مدد گار گرفتار کر لئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں… Continue 23reading سعودی عرب میں صرف ایک ماہ میں گرفتاریوں کانیا ریکارڈ قائم،کتنے لاکھ تارکین وطن کو گرفتارکرلیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

پاکستان کے بارے میں نئی امریکی پالیسی ،مشترکہ فوجی کارروائی سمیت کیا کچھ شامل ہے؟چونکادینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کے بارے میں نئی امریکی پالیسی ،مشترکہ فوجی کارروائی سمیت کیا کچھ شامل ہے؟چونکادینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کو بتایا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدہ علاقوں میں یک طرفہ اقدام اٹھانے کی خواہشمند ہے جس سے دونوں ممالک کے مفاد میں تعاون کی فضا بحال ہوسکے گی۔کانگریس کو جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے خطے میں 20 سے زائد دہشت… Continue 23reading پاکستان کے بارے میں نئی امریکی پالیسی ،مشترکہ فوجی کارروائی سمیت کیا کچھ شامل ہے؟چونکادینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

تارکین وطن کی ترسلات زر پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق ،سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

تارکین وطن کی ترسلات زر پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق ،سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بنکاری حکام نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے یکم جنوری سے لگائے جانے والے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کے ترسیلات زر پر نہیں ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے یہ بھی اعلان کیا گیا کہ سعودی کمپنیوں اور بزنس… Continue 23reading تارکین وطن کی ترسلات زر پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق ،سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

کابل ٗخفیہ ادارے این ڈی ایس کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ 

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

کابل ٗخفیہ ادارے این ڈی ایس کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ 

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت میں خفیہ ادارے این ڈی ایس کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے دونوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دار الحکومت کابل میں افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے دفتر کے قریب زیر تعمیر عمارت میں دہشت گرد داخل ہوئے جس کے بعد فائرنگ… Continue 23reading کابل ٗخفیہ ادارے این ڈی ایس کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ 

دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ کی خریداری کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دنیا کا مہنگا ترین گھر بھی خرید لیا، گھر کی قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ کی خریداری کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دنیا کا مہنگا ترین گھر بھی خرید لیا، گھر کی قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کچھ عرصہ قبل دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ خریدی تھی لیکن اب ان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے دنیا کا مہنگا ترین گھر بھی خرید لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک انٹرنیشنل جریدے کا کہنا ہے کہ سعودی ولی… Continue 23reading دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ کی خریداری کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دنیا کا مہنگا ترین گھر بھی خرید لیا، گھر کی قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

چینی جنگی طیاروں کی جاپانی سمندر پر پروازیں‘ جنوبی کورین طیارے حرکت میں آگئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

چینی جنگی طیاروں کی جاپانی سمندر پر پروازیں‘ جنوبی کورین طیارے حرکت میں آگئے

بیجنگ (آئی این پی ) چینی ایئر فورس نے جاپانی سمندرپر اپنی طویل فاصلے کی مشقیں جاری رکھیں جس سے جنوبی کورین جیٹ طیاروں نے بھی پھرتی دیکھنے میں آئی ، چینی مشقوں کے باعث جو اس نے چینی تائیوان کے گرد کیں ، ایک بار پھر علاقے میں کشیدگی کے آثار دکھائی دینے لگے… Continue 23reading چینی جنگی طیاروں کی جاپانی سمندر پر پروازیں‘ جنوبی کورین طیارے حرکت میں آگئے

بھارت باز نہ آیا تو پھر۔۔ چینی جنرل کا ایسا اعلان کہ بھارت لرز کر رہ گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

بھارت باز نہ آیا تو پھر۔۔ چینی جنرل کا ایسا اعلان کہ بھارت لرز کر رہ گیا

بیجنگ (آئی این پی ) بھارت نے اگر سبق نہ سیکھا تو اس کے اقدامات سے با لآخر چین بھارت تعلقات کو نقصان پہنچے گا ،بھارت کا شکریہ کہ اس نے حالیہ ڈوکلام تنازعہ کے بعد مغربی حصے میں چین کو اپنی حکمت عملی بہتر بنانے پر مجبور کر دیا ہے ، چین کے مغربی… Continue 23reading بھارت باز نہ آیا تو پھر۔۔ چینی جنرل کا ایسا اعلان کہ بھارت لرز کر رہ گیا

’’یہ ہماری زمین ہے ، کبھی دستبردار نہیں ہونگے‘‘ شہادت سے قبل معذور فلسطینی حریت پسند ابو تورایہ کے آخری الفاظ کیا تھے، جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونک دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

’’یہ ہماری زمین ہے ، کبھی دستبردار نہیں ہونگے‘‘ شہادت سے قبل معذور فلسطینی حریت پسند ابو تورایہ کے آخری الفاظ کیا تھے، جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونک دی

غزہ(این این آئیْ/مانیٹرنگ ڈیسک) غاصب اسرائیلی افواج کی ریاستی دہشت گردی میں جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی کارکن ابراہیم ابوتورایہ احتجاج کی نئی علامت بن گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے بعد فلسطین سمیت دنیا بھر میں احتجاج… Continue 23reading ’’یہ ہماری زمین ہے ، کبھی دستبردار نہیں ہونگے‘‘ شہادت سے قبل معذور فلسطینی حریت پسند ابو تورایہ کے آخری الفاظ کیا تھے، جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونک دی

بے بنیاد فتاویٰ کی روک تھام ، اب صرف یہ مفتی ہی فتویٰ جاری کرنے کے مجاز ہونگے، فہرست جاری کر دی گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

بے بنیاد فتاویٰ کی روک تھام ، اب صرف یہ مفتی ہی فتویٰ جاری کرنے کے مجاز ہونگے، فہرست جاری کر دی گئی

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن نے قدیم دانش گاہ جامعہ الازہر کے مجاز علماء اور اسکالروں کی ایک فہرست ایک نیوز کانفرنس میں جاری کردی ،اب صرف ان علماء ہی کو مصری ٹی وی چینلوں پر فتاویٰ جاری کرنے کا اختیار ہوگا۔ کونسل نے بتایاکہ اس اقدام کا مقصد غیر تعلیم… Continue 23reading بے بنیاد فتاویٰ کی روک تھام ، اب صرف یہ مفتی ہی فتویٰ جاری کرنے کے مجاز ہونگے، فہرست جاری کر دی گئی