منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

یورپی طاقتوں کی طرف سے ایرانی جوہری ڈیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

تہران(این این آئی)یورپی طاقتوں نے کہا ہے کہ وہ ایران جوہری ڈیل کی حمایت کا عمل جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے دہرایا کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پائی جانے والی حالیہ جوہری ڈیل خطے میں قیام امن کے لیے انتہائی اہم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم

کے دفتر سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یہ ڈیل ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ٹریزا مے نے فرانسیسی صدر اور جرمن چانسلر سے ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد یہ بیان جاری کیا۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ڈیل کے خلاف ہیں اور اس سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…