منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک امریکہ تعلقات پر بھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

datetime 2  جنوری‬‮  2018

پاک امریکہ تعلقات پر بھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی میڈیا میں ٹاک شو اس وقت ڈرامے کا منظر پیش کرنے لگا جب کانگریس کی لیڈر خوشبو سندر اور آر پی سنگھ کے درمیان جھگڑا ہو گیا تاہم ایک موقع پر خوشبو سندر نے کہاکہ ایک طرف آپ پاکستان پر پابندیوں کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ہمارا سکیورٹی… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات پر بھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ایران کا نمبر بھی آ گیا، حالات خراب، سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا، سینکڑوں ہلاک و زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2018

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ایران کا نمبر بھی آ گیا، حالات خراب، سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا، سینکڑوں ہلاک و زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں عوام کی ایک بڑی تعداد حکومت مخالف مظاہرے میں شریک ہے اور ان احتجاجی مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے، تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا جس کی بدولت گیارہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں، زخمیوں میں سے بیشتر کی… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ایران کا نمبر بھی آ گیا، حالات خراب، سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا، سینکڑوں ہلاک و زخمی

ڈو نلڈ ٹر مپ کی جا نب سے سا ل نو کا پہلا ٹو ئٹ پا کستان کے نا م ،خطرناک ترین ٹویٹ قراردے دیاگیا،انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2018

ڈو نلڈ ٹر مپ کی جا نب سے سا ل نو کا پہلا ٹو ئٹ پا کستان کے نا م ،خطرناک ترین ٹویٹ قراردے دیاگیا،انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

وا شنگٹن(آئی این پی)امر یکی صدر ڈو نلڈ ٹر مپ کی جا نب سے سا ل نو کا پہلا ٹو ئٹ پا کستان کے نا م رہا، تفصیلات کے مطا بق امر یکی صدر ٹو ئٹر پر اپنے خیالات کاا ظہار کر نے کے حوا لے سے کا فی شہر ت رکھتے ہیں اور اپنے… Continue 23reading ڈو نلڈ ٹر مپ کی جا نب سے سا ل نو کا پہلا ٹو ئٹ پا کستان کے نا م ،خطرناک ترین ٹویٹ قراردے دیاگیا،انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

ٹر مپ کے پاکستان مخالف بیان پر بھارت میں خوشی کے شادیانے ،مو دی کی سب سے بڑی سفا رتی کا میا بی قرار دیدیاگیا،راہل گاندھی پر شدید تنقید

datetime 1  جنوری‬‮  2018

ٹر مپ کے پاکستان مخالف بیان پر بھارت میں خوشی کے شادیانے ،مو دی کی سب سے بڑی سفا رتی کا میا بی قرار دیدیاگیا،راہل گاندھی پر شدید تنقید

نئی دہلی (آئی این پی) بھا رت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے امر یکی صدر ڈو نلڈ ٹر مپ کی جا نب سے پا کستان پر الزا م تر اشیوں کے حوا لے سے ٹوئٹ کو بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مو دی کی پا کستان مخا لف مہم کی سب سے… Continue 23reading ٹر مپ کے پاکستان مخالف بیان پر بھارت میں خوشی کے شادیانے ،مو دی کی سب سے بڑی سفا رتی کا میا بی قرار دیدیاگیا،راہل گاندھی پر شدید تنقید

کلبھو شن یا دیوکا معاملہ ،بھارت نے پاکستان کو اہم پیغام دیدیا،بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہا، حوالے کردیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

کلبھو شن یا دیوکا معاملہ ،بھارت نے پاکستان کو اہم پیغام دیدیا،بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہا، حوالے کردیا گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھا رت نے کلبھوشن یادیو تک قو نصلر ر سائی کے مطا لبہ کو دہرا تے ہو ئے کہا ہے کہ ہم پا کستان میں زیر حرا ست تمام بھا رتی شہر یو ں تک قو نصلر رسا ئی کے انظار میں ہیں۔ پیر کو بھا رتی وزارت خا رجہ کی… Continue 23reading کلبھو شن یا دیوکا معاملہ ،بھارت نے پاکستان کو اہم پیغام دیدیا،بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہا، حوالے کردیا گیا

اہم یورپی ملک میں پیک غذاؤں میں تیزاب ملادیاگیا،10 لاکھ افراد متاثر ،چونکادینے والے انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2018

اہم یورپی ملک میں پیک غذاؤں میں تیزاب ملادیاگیا،10 لاکھ افراد متاثر ،چونکادینے والے انکشافات

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان میں ماحولیاتی دہشت گردوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انتہائی مضر صحت ہائیڈرو کلورک ایسڈ انجکشن کے ذریعے سپر اسٹور کی غذاؤں اور مشروبات میں داخل کردیا ہے۔یہ تصاویر اب سوشل میڈیا پر بھی جاری کردی گئی ہیں جس کے بعد یونان کے بڑے اسٹورز سے مخصوص اشیا ہٹادی گئی… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں پیک غذاؤں میں تیزاب ملادیاگیا،10 لاکھ افراد متاثر ،چونکادینے والے انکشافات

امریکہ نے افغان فورسز کو طالبان کے خلاف لڑانے کیلئے نیا منصوبہ بنالیا، سیکرٹری دفاع جمیز میٹس نے نئی حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

امریکہ نے افغان فورسز کو طالبان کے خلاف لڑانے کیلئے نیا منصوبہ بنالیا، سیکرٹری دفاع جمیز میٹس نے نئی حکمت عملی کا اعلان کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے سیکرٹری دفاع جمیز میٹس نے کہاہے کہ نئے سال میں پینٹا گون افغان فورسز کی مدد کیلئے مزید عسکری مشیر شامل کریگا کیونکہ امریکہ نے افغان فورسز کی مدد سے خطے میں جنگیں جیتیں ہیں۔سالِ نو سے قبل پریس بریفنگ کے دوران امریکی سیکرٹری دفاع نے کہا کہ ہم مزید امریکی… Continue 23reading امریکہ نے افغان فورسز کو طالبان کے خلاف لڑانے کیلئے نیا منصوبہ بنالیا، سیکرٹری دفاع جمیز میٹس نے نئی حکمت عملی کا اعلان کردیا

وہ کام جو مرد کرنے سے بھی گھبراتے تھے، ایک مسلمان خاتون نے کر دکھایا، روسی صدر پیوٹن کو چیلنج، دھماکہ خیز اعلان، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

datetime 1  جنوری‬‮  2018

وہ کام جو مرد کرنے سے بھی گھبراتے تھے، ایک مسلمان خاتون نے کر دکھایا، روسی صدر پیوٹن کو چیلنج، دھماکہ خیز اعلان، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک مسلمان خاتون نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق روس کے خود مختار علاقے داغستان سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ مسلمان خاتون سکالر آئینہ غمزاتوف نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا… Continue 23reading وہ کام جو مرد کرنے سے بھی گھبراتے تھے، ایک مسلمان خاتون نے کر دکھایا، روسی صدر پیوٹن کو چیلنج، دھماکہ خیز اعلان، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

سعودی عرب نے بھی ’’پٹرول بم‘‘ گرا دیا، قیمتوں میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب نے بھی ’’پٹرول بم‘‘ گرا دیا، قیمتوں میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کی آمد پر جہاں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا وہاں سعودی عرب میں بھی پٹرول کی قیمت میں 80 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، پٹرول 91 کی قیمت 1.73 ریال رکھی گئی ہے اور پٹرول 95 کی قیمت فی لیٹر 2.04 ریال مقرر… Continue 23reading سعودی عرب نے بھی ’’پٹرول بم‘‘ گرا دیا، قیمتوں میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، نیا ریکارڈ بن گیا