سعودی عرب میں موسلادھاربارشیں ، ژالہ باری
ریاض( سی پی پی ) سعودی عرب کے متعدد شہروں میں موسلادھاربارش بعض شہروں میں ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا جبکہ جدہ میں بوندا باندی ہوئی۔خوش گوار موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد ساحل پر تفریح کے لیے پہنچ گئی۔دوسری جانب طائف کے بعض علاقوں میں ہلکی اور موسلا دھار… Continue 23reading سعودی عرب میں موسلادھاربارشیں ، ژالہ باری