منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جنوبی بحیرہ چین میں امریکی فوج کی نقل و حرکت میں تیزی ،ایف اٹھارہ طیاروں کی پروازیں،چین کی فوج بھی حرکت میں آگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ/واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز نے جنوبی بحیرہ چین کے متنازعہ علاقے میں گشت کرتے ہوئے فوجی مشقیں کی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان مشقوں میں بیس سے زائد ایف اٹھارہ طیاروں نے بحیرہ چین کے مختلف علاقوں میں پروازیں کیں۔ قبل ازیں چین نے بھی

اس علاقے میں بڑے پیمانے پر عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا۔ چین پورے بحیرہ جنوبی چین پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے جب کہ خطے کے دیگر ممالک بھی بحیرہ چین کے مختلف جزائر کی ملکیت کے دعوے دار ہیں۔ واضح رہے کہ اس سمندری راستے سے سالانہ پانچ ٹریلین ڈالر کی تجارت ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…