جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانی سفارت کاروں کے سفر پر پابندیاں لگانے کی خبریں،امریکہ کی ایک اور قلابازی ، حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہل کار نے کہا ہے کہ امریکہ میں پاکستانی سفارت کاروں کے سفر پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے۔میڈیارپورٹس محکمہ خارجہ نے یہ بات امریکی ٹی وی سے بات میں کہی ،اہل کار سے پاکستانی اور بھارتی ذرائع ابلاغ پر آنے والی اس خبر کے بارے میں پوچھا گیا تھا کہ کیا یہ بات درست ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستانی حکام کو مطلع کیا ہے کہ امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے اور

قونصل خانوں میں تعینات سفارت کار اجازت کے بغیر 40 کلومیٹر سے دور سفر نہیں کر سکیں گے۔اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ اس بات کا امکان ہے کہ یہ اقدام مئی سے نافذ ہو جائے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے اخباری بریفنگ کو بتایا کہ اس عنوان پر اْن کے پاس بتانے کے لیے کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جاننے کی کوشش کرنے پر وائٹ ہاؤس نے ایسی کسی پالیسی کی تبدیلی کے بارے میں کوئی جواب نہیں دیا۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…