جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکی ڈرون مرے ہوئے مچھروں کی طرح نیچے گرنے لگے، شام میں امریکی ٹیکنالوجی کو کیسے ناکارہ بنا دیا گیا،روس شام میں کیا کر رہا ہے؟

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیاہے۔دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ روس نے شام میں آنے والے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے

یا ناکارہ ہو گئے۔برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ روس نے شام میں آنے والے امریکی ڈرون جام کرنا شروع کر دیے، سگنلز جام کیے جانے کے سبب امریکی ڈرون گر کر تباہ ہوگئے یا ناکارہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…