گو بیک مودی ہیش ٹیگ سوشل میڈیا پر نمبر ون ٹرینڈ بن گیا، چنئی شہر میں مودی کے خلاف شدید احتجاج
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ریاست تامل ناڈو میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر ‘گو بیک مودی’ ہیش ٹیگ نمبر ون ٹرینڈ بن گیا۔نریندر مودی کے خلاف چنئی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اقدامات نہ کیے جانے پر عوام سراپاً احتجاج ہیں اور اس حوالے… Continue 23reading گو بیک مودی ہیش ٹیگ سوشل میڈیا پر نمبر ون ٹرینڈ بن گیا، چنئی شہر میں مودی کے خلاف شدید احتجاج











































