اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اس عمر کی سعودی خواتین کیساتھ شادی کریں اور 20ہزار ریال حاصل کریں ،فلاحی تنظیم کی جانب سے شاندار آفر

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں 30سال یا اس سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرنے والے مرد کے لیے 20 ہزار ریال دینے کا اعلان ،عرب میڈیا کی رپورٹس کےمطابق سعودی عرب میں 30 سال سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرنے والے کو 20ہزار ریال ملیں گے۔جو پاکستانی روپے میں تقریباً 6لاکھ روپے بنتے ہیں۔مردوں کے لیے یہ انوکھا اعلان مملکت میں کام کرنے والی ایک

فلاحی تنظیم کی جانب سے کیا گیا جس  کا مقصد شادی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔البر نامی فلاحی تنظیم کے سر براہ عبد الرحمن الحمید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم نے فیصلہ کیا ہے کہ جو مرد بھی 30 سال یا 30 سال سے زائد کی عمر خاتون سے شادی کرے گا اس کی خوب پذایرائی کی جائے گی اور شادی کرنے والے مرد کو حوصلہ افزائی کے طور پر 20 ہزار ریال دئیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…