پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسئلے کا حل تلاش کریں ، فاروق عبداللہ
سری نگر ( سی پی پی )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ نے بھارت اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وادی میں امن کی بحالی کے لیے مسئلے کا حل تلاش کریں،وقت آ گیا ہے کہ وادی کشمیر میں خونریزی بند اور امن بحال ہو ۔سری نگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسئلے کا حل تلاش کریں ، فاروق عبداللہ