بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جرمنی میں طوفان کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

جرمنی میں طوفان کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی

برلن(این این آئی)یورپ میں طوفانی ہواؤں نے کاروبار زندگی کو بْری طرح متاثر کیاہے، جرمنی میں اس طوفان کے سبب مزید دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس طرح صرف جرمنی میں ہی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم آٹھ تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فریڈرک نامی اس طوفان… Continue 23reading جرمنی میں طوفان کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی

ایرانی رجیم انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہے،ہیومین رائٹس واچ

datetime 20  جنوری‬‮  2018

ایرانی رجیم انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہے،ہیومین رائٹس واچ

لندن(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے ایک بیان میں ایرانی حکومت پر اپنے عوام کے خلاف طاقت کے استعمال اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا الزام عاید کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ سال 2017ء… Continue 23reading ایرانی رجیم انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہے،ہیومین رائٹس واچ

ترک فوج کے ٹینک اورمتعددبکتربندگاڑیاں شام داخل،امریکا کاانتباہ

datetime 20  جنوری‬‮  2018

ترک فوج کے ٹینک اورمتعددبکتربندگاڑیاں شام داخل،امریکا کاانتباہ

ماسکو/انقرہ/واشنگٹن(این این آئی)ترک فوج نے شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین پر حملہ کردیا ہے، ترک فوج کی جانب سے عفرین میں کردوں کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے جاری ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے ترک فوج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے ’عفرین‘ میں ترک… Continue 23reading ترک فوج کے ٹینک اورمتعددبکتربندگاڑیاں شام داخل،امریکا کاانتباہ

امریکہ کی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا مرکز اب دہشت گردی نہیں ،جیمز میٹس

datetime 20  جنوری‬‮  2018

امریکہ کی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا مرکز اب دہشت گردی نہیں ،جیمز میٹس

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے کہاے کہ اْس کی قومی سلامتی کا اہم مرکز اب دہشت گردی نہیں بلکہ دوسرے طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔روس امریکہ کی جمہوریت کے لیے خطرہ ہے،دوسری جانب روس اور چین نے امریکہ کی دفاعی پالیسی پر تنقید کرتے اسے مسترد کردیا،برطانوی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری دفاع جیمز میٹس… Continue 23reading امریکہ کی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا مرکز اب دہشت گردی نہیں ،جیمز میٹس

برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم مسترد کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2018

برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم مسترد کردیا

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ٹیریزامے نے بریگزٹ کے معاملے پر دوسرے ریفرنڈم کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اب دوبارہ ووٹ نہیں ہوگا، اس لیے کہ اب یہ ایشو ہے ہی نہیں اور اب بریگزٹ ہی ہوگا ۔۔ادھر برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر دوبارہ ریفرنڈم ہوا، تو برطانوی وزیراعظم یورپی یونین… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم مسترد کردیا

میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

datetime 20  جنوری‬‮  2018

میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اْن کی انتظامیہ ’’ڈکلیریشن آف انڈپینڈنس میں وضع کردہ ’فرسٹ رائٹ‘ کا ہمیشہ دفاع کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن سے وڈیو کے ذریعے 45ویں سالانہ ’مارچ فور لائف‘ ریلی میں ’تحریک برائے زندگی‘ کے سرگرم کارکنان کو بتایا کہ امریکہ… Continue 23reading میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

ٹرمپ نے انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی،بل پر دستخط

datetime 20  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ نے انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی،بل پر دستخط

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر نے انٹر نیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی۔نیشنل سیکورٹی ایجنسی کو وارنٹ کے بغیر جاسوسی کی اجازت ہو گی۔ٹرمپ نے بل پردستخط کردیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیرون ملک انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کا اختیار 6 سال کے لیے ہو گا۔امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ ہفتے بل کی منظوری دی… Continue 23reading ٹرمپ نے انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی،بل پر دستخط

عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا، نریندر مودی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا، نریندر مودی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کی طرف سے وزیراعظم مودی کا اس بات پر مذاق اڑانے پر کہ وہ عالمی رہنمائوں سے کیوں اتنا بغلگیر ہوتے ہیں؟ مودی نے کہاکہ میں تو ایک عام… Continue 23reading عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا، نریندر مودی

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے ساتھ بڑا فراڈ سینکڑوں افراد کے اکاؤنٹ خالی ہو گئے، چونکا دینے والے انکشافات، وارننگ جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2018

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے ساتھ بڑا فراڈ سینکڑوں افراد کے اکاؤنٹ خالی ہو گئے، چونکا دینے والے انکشافات، وارننگ جاری

سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ پیغامات بھیجنے کا ایک آسان اور سستا ذریعہ ہے، اس کے ذریعے آپ بغیر کچھ خرچ کیے کسی کو بھی اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں، واٹس ایپ کی یہ سروس پوری دنیا میں مقبول ہے، تفصیلات کے مطابق میل آن لائن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کچھ… Continue 23reading واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے ساتھ بڑا فراڈ سینکڑوں افراد کے اکاؤنٹ خالی ہو گئے، چونکا دینے والے انکشافات، وارننگ جاری