طالبان نے صوبہ غزنی کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا، طالبان نے شہر کے داخلی راستوں پر بارودی سرنگیں بچھادیں، سرکاری فوج بے بس
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں سرگرم طالبان جنگجووں نے ملک کے مشرقی صوبے غزنی کے ایک ضلعے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جب کہ طالبان کے حملے میں ضلعے کے گورنر سمیت 15 سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق خواجہ عمری نامی ضلع، صوبائی صدر مقام غزنی کے نزدیک ہی واقع… Continue 23reading طالبان نے صوبہ غزنی کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا، طالبان نے شہر کے داخلی راستوں پر بارودی سرنگیں بچھادیں، سرکاری فوج بے بس