ترک فوج نے شامی شہر عفرین کا کنٹرول سنبھال لیا باغیوں کا ہار ماننے سے انکار، خطرناک دھمکی دے ڈالی
دمشق / انقرہ(سی پی پی) ترک افواج اور حامی ملیشیا گروہوں نے شامی علاقے عفرین میں کرد باغیوں کو پسپا کرتے ہوئے عفرین شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ترک فورسز گذشتہ 2 ماہ سے اس علاقے میں فوجی کارروائی میں مصروف تھیں۔ گزشتہ روز ترک افواج نے کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے شامی ڈسٹرکٹ عفرین… Continue 23reading ترک فوج نے شامی شہر عفرین کا کنٹرول سنبھال لیا باغیوں کا ہار ماننے سے انکار، خطرناک دھمکی دے ڈالی