ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

شام میں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایران

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (این این آئی)ایران نے دھمکی دی ہے کہ شام میں مبینہ طور پر ایک اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی جنگجوؤں کی ہلاکتوں کا مناسب وقت اور مقام پر جواب دیا جائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین علاؤ الدن بورجردی نے ایک بیان میں کہا کہ شام میں اسرائیل کی بار بار کی جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے بلکہ اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ شام کے شمال میں متعدد تنصیبات پر ہونے والے فضائی حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ایرانی عہدیدار نے شام کے صدر مقام دمشق میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ صہیونی دشمن شام میں ہمارے عسکری مشیروں پر حملے کر رہا ہے۔ حالیہ حملے کے بعد ایران خاموش نہیں رہے گا بلکہ صہیونی ریاست کے خلاف مناسب وقت اور مقام پر جواب دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…