پائیدارقیام امن کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حمایت کریں گے، چین
نیویارک (آئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ پائیدار امن کے قیام کے لیے سلامتی کونسل کی حمایت کریں گے، تنازعات سے متاثرہ ممالک کی خواہشات اور قیادت کا احترام کیا جانا چاہیئے ، امن مشن کی تکمیل کے بعد امن کے تسلسل کو برقرار رکھنے والے اقدامات کو جاری رکھا جائے۔ چائنہ… Continue 23reading پائیدارقیام امن کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حمایت کریں گے، چین







































