اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بینک لوٹنے کے جرم میں دو سال بعد رہائی ملتےہی شخص نے اسی بینک کو لوٹ لیا !یہ شخص کون تھا اور اس نے بینک سے کتنی رقم لوٹی ؟

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو جرسی (مانیٹرنگ ڈیسک )بینک لوٹنے کے جرم میں دو سال بعد رہائی ملتےہی شخص نے اسی بینک کو لوٹ لیا !یہ شخص کون تھا اور اس نے بینک سے کتنی رقم لوٹی ؟ امریکا کی ریاست اوہائیوں میں جیل سے رہائی پانے والے شخص نے دوسرے دن ہی جس بینک کو دو سال قبل لوٹا تھا پھر لوٹ لیا ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق دو سال قبل مارکیکوسونی نے دو سال قبل ایک بینک میں ڈاکہ ڈالا تھا جسے پولیس نے موقعے پر ہی گرفتار کر لیا تھا

۔ تاہم وہ دو سال کی قید سے رہائی پاتے دوسرے دن اسی بینک جا پہنچا اور لوٹتے ہوئے فرار ہونے میں کامیا ب ہو گیا ۔ یوس ایس اٹارنی کے دفتر نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے کیا ہے جس کے مطابق 40سالہ لیوس پر 1044امریکی ڈالر لوٹنے کا جرم عائد کیا گیا ۔ تاہم مقامی پولیس ملزم کی تلاش کیلئے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے ابھی تک وہ کسی خاص کامیابی کو حاصل نہیں کر سکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…