بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ کی افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے روکنے کیلئے پاکستان کو مدد کی پیشکش

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

امریکہ کی افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے روکنے کیلئے پاکستان کو مدد کی پیشکش

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے روکنے کیلئے پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کے مطابق امریکا افغان سرحد سے حملے روکنے کیلئے پاکستان کو فنڈز فراہمی کیلئے تیار ہے۔بلاول بھٹو کے مطابق دورہ امریکا کے دوران انکی امریکی سینیٹر باب مینینڈیز اور لنڈسے گراہم سے اہم ملاقاتیں ہوئیں۔دوسری… Continue 23reading امریکہ کی افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے روکنے کیلئے پاکستان کو مدد کی پیشکش

امریکا کے مڈٹرم الیکشنز میں تاریخ رقم،3پاکستانی امریکنز کامیاب

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

امریکا کے مڈٹرم الیکشنز میں تاریخ رقم،3پاکستانی امریکنز کامیاب

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے مڈٹرم الیکشنز میں تاریخ رقم ہوگئی، تین پاکستانی امریکنز ریاستی اسمبلی اور سینیٹ میں کامیاب ہوگئے ۔پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی اور ڈاکٹر سلیمان لالانی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے پہلی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔کنیٹی کٹ میں ڈاکٹر سعود انور مسلسل تیسری بار ریاستی سینیٹر منتخب ہوئے ۔50… Continue 23reading امریکا کے مڈٹرم الیکشنز میں تاریخ رقم،3پاکستانی امریکنز کامیاب

امریکہ نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں کو عارضی پناہ دینے کے لئے13 ممالک کو رضامند کرلیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

امریکہ نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں کو عارضی پناہ دینے کے لئے13 ممالک کو رضامند کرلیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں عارضی پناہ دینے کیلیے تیرہ ممالک کو رضامند کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا میں کلیئرنس نہ ملنے کی صورت میں تیرہ ممالک ایسے ہیں جنہوں نے افغانیوں کی عارضی میزبانی کرنے… Continue 23reading امریکہ نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں کو عارضی پناہ دینے کے لئے13 ممالک کو رضامند کرلیا

کورونا کے خوف سے3 ماہ تک ائیرپورٹ میں چھپارہنے والا شخص گرفتار، اتنا عرصہ کھانا کیسے کھایا؟خود ہی بتا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

کورونا کے خوف سے3 ماہ تک ائیرپورٹ میں چھپارہنے والا شخص گرفتار، اتنا عرصہ کھانا کیسے کھایا؟خود ہی بتا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے شکاگو ائیرپورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو تین ماہ تک ہوائی اڈے کے اندر چھپا رہاہے،وہ کورونا کے خوف سے جہاز پر سفر کرنے سے گریز کر رہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چھتیس سالہ بھارتی نژاد ادیتیہ سنگھ  کا تعلق ریاست کیلفورنیا سے ہے۔ انہیں پولیس نے ہفتے… Continue 23reading کورونا کے خوف سے3 ماہ تک ائیرپورٹ میں چھپارہنے والا شخص گرفتار، اتنا عرصہ کھانا کیسے کھایا؟خود ہی بتا دیا

امریکا دنیا کے کتنے ہزار ٹن سونے کا مالک ہے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسے ممالک ہیں ؟

datetime 17  جنوری‬‮  2021

امریکا دنیا کے کتنے ہزار ٹن سونے کا مالک ہے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسے ممالک ہیں ؟

واشنگٹن(اے پی پی) دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے محفوظ ذخائر کا مالک امریکہ ہے۔ اس کے یہاں 8133 ٹن سونا ہے۔ جرمنی 3362 ٹن سونے کے حوالے سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ 2814 ٹن سونے کے محفوظ ذخائر کے باعث تیسرے نمبر پر ہے۔ سعودی عرب نے سونے… Continue 23reading امریکا دنیا کے کتنے ہزار ٹن سونے کا مالک ہے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسے ممالک ہیں ؟

مراکش کےاسرائیل کوتسلیم کرنے کے بعد امریکا نے بڑی خوشخبری سنا دی ،مراکش کے کس علاقے کی خود مختاری کو تسلیم کر لیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

مراکش کےاسرائیل کوتسلیم کرنے کے بعد امریکا نے بڑی خوشخبری سنا دی ،مراکش کے کس علاقے کی خود مختاری کو تسلیم کر لیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے افریقا کے علاقے صحارا کے مغربی حصے پر مراکش کی خود مختاری تسلیم کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکا نے مغربی صحارا کے علاقے پر مراکش کی خودمختاری… Continue 23reading مراکش کےاسرائیل کوتسلیم کرنے کے بعد امریکا نے بڑی خوشخبری سنا دی ،مراکش کے کس علاقے کی خود مختاری کو تسلیم کر لیا

پاکستان معاشی پابندیوں سے بچ گیا امریکی صدارتی استثنیٰ مل گیا‎

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

پاکستان معاشی پابندیوں سے بچ گیا امریکی صدارتی استثنیٰ مل گیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن) پاکستان مبینہ طور پر مذہبی آزادی کیخلاف ورزی کرنے والے9 ممالک کی فہرست میں شامل ہونے اور معاشی پابندیوں سے بھی بچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق 2روز قبل امریکا کی جانب سے 9ممالک کی فہرست جاری کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان سمیت 9 مختلف ممالک کو سال… Continue 23reading پاکستان معاشی پابندیوں سے بچ گیا امریکی صدارتی استثنیٰ مل گیا‎

امریکا نے پاکستان سمیت 9 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی فہرست میں شامل کردیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

امریکا نے پاکستان سمیت 9 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی فہرست میں شامل کردیا 

واشنگٹن(آن لائن) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیکل پومپیو نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت امریکا نے پاکستان، چین، ایران، سعودی عرب، تاجکستان، ترکمانستان، نائیجیریا، شمالی کوریا، میانمار اور اریٹریا کو ‘خاص تشویش والے ممالک’ (سی پی سی) میں شامل کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیان میں مذکورہ بالا ممالک پر… Continue 23reading امریکا نے پاکستان سمیت 9 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی فہرست میں شامل کردیا 

امریکا نے پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکا نے پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے پاکستان کو پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی وزارت خارجہ نے کورونا وباء کے خلاف تیار کرنے والی ویکسین کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو خط لکھا تھا کہ جس میں انہوں نے کورونا کی ویکسین کی فراہمی کیلئے دلچسپی ظاہر… Continue 23reading امریکا نے پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

Page 1 of 25
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 25