منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا معاہدے سے باہرہوا تو عالمی طاقتوں سے سمجھوتہ ختم کردیں گے،ایران

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

تہران(این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے جوہری معاہدے کو توڑا تو ایران بھی اس کی پاسداری نہیں کرے گا۔ اس کے بعد ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے پر دوبارہ گفت و شنید نہیں کرے گا۔جرمن ریڈیو کے مطابق ایران کے

وزیر خارجہ جواد ظریف کے یوٹیوب پر بیان میں کہا گیا کہ ہم نہ تو اپنی سیکیورٹی بیرونی ٹھیکے پر دیں گے اور نہ ہی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کریں گے اور نہ ہی اس معاہدے میں کسی چیز کا اضافہ کریں گے جس پر ہم پہلے سے ہی نیک نیتی سے عمل کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…