4سال سے میاں بیوی کے درمیان طلاق کا مقدمہ جاری جج بھی دونوں سے سخت تنگ، بالآخر ایسی ’’سزا‘‘ سنا دی کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک جوڑا گزشتہ 4 سال سے طلاق کے مقدمہ میں الجھا ہوا ہے ۔جس کا کوئی فیصلہ نہیں ہو پارہا ۔مقامی عدالت کی جج سوتی چوہان کا کہنا تھا کہ اس مقدمے نے دونوں کے چہرے سے مسکراہٹ چھین لی ہے اس لئے پہلے تو انہیں لافٹر یوگا تھراپی کے لئے جانا… Continue 23reading 4سال سے میاں بیوی کے درمیان طلاق کا مقدمہ جاری جج بھی دونوں سے سخت تنگ، بالآخر ایسی ’’سزا‘‘ سنا دی کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے