امریکی سائنسدان دنیا میں تباہی پھیلانے کے راستے پر گامزن،ایسی خوفناک چیز بنالی کہ خود امریکہ بھی حیران رہ گیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سائنسدان ایک نئی قسم کے غیرمعمولی دھماکا خیز مواد سپر ایکسپلوزو کی تیار ی پر کام کر رہے ہیں جو جلد ہی عرصہ دراز سے استعمال کئے جانے والے نہایت زہریلے مرکب یعنی ٹرائی نائیٹرو ٹولوئن(ٹی این ٹی)کی جگہ لے لے گا۔ امریکی فوج کی تحقیقاتی لیب سائنسدانوں کے ساتھ مل کر… Continue 23reading امریکی سائنسدان دنیا میں تباہی پھیلانے کے راستے پر گامزن،ایسی خوفناک چیز بنالی کہ خود امریکہ بھی حیران رہ گیا











































