جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دنیا کے 7اہم ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ طورپراعلان کردیاگیا

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)دنیا کے 7اہم ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ طورپراعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا انڈونیشیا ملائشیا برونائی سنگاپور سلطنت عمان میں رمضان المبارک کا آغاز (کل) جمعرات سے ہو گا ۔ عرب میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا کہ آسٹریلیا میں رمضان کا آغاز 17 مئی جمعرات سے ہو گا۔ آسٹریلیا کی نیشنل امام کونسل نے یہ اعلان اپنے ایک

بیان میں کیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشیاء ملائشیا برونائی سنگا پور اور سلطنت عمان میں بھی رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 17 مئی سے ہو گا۔ دوسری جانب جاپان میں رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کیا ہے کہ جاپان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جاپان میں جمعرات 17 مئی کو پہلا روزہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…