کینیڈا میں قائد اعظم محمد علی جناح پارک کا افتتاح
ونی پیگ (نیوزڈیسک) کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے صوبہ مینی ٹوبا کے شہر ونی پیگ میں محمد علی جناح پارک کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ‘بانی پاکستان کے نام پر اس پارک کی تعمیر کا سارا کریڈٹ پاکستانی۔کینیڈین کمیونٹی کو جاتا… Continue 23reading کینیڈا میں قائد اعظم محمد علی جناح پارک کا افتتاح







































