عرب اتحاد نے یمن کے ضلع میدی میں دو ایرانی ڈرون مار گرائے
صنعا(این این آئی)عرب اتحادی افواج نے یمن کے صوبے حجہ کے ضلع میدی کی فضائی حدود میں پرواز کرنے والے ایران کے دو بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے مار گرائے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق حوثی ملیشیا نے ایک روز قبل میدی میں یمن کی قومی فوج اور عرب اتحادی فوج کی نقل وحرکت اور ٹھکانوں… Continue 23reading عرب اتحاد نے یمن کے ضلع میدی میں دو ایرانی ڈرون مار گرائے