بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

2بچوں کو7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو 100 سال قید

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آن لائن) امریکہ میں دو بچوں کو 7مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو سو سال سزائے قید سنادی گئی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو دو بچوں کو چھ سال تک قید میں رکھ کر 7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر ایک سو سال

قید کی سزا سنائی گئی ہے ڈیوڈ کے خلاف اس سلسلے میں2016 اور 2017 میں دو خواتین نے مقدمات بھی دائر کئے تھے ڈیوڈ کی زیادتی کا نشانہ بننے والے دونوں بچوں کی عمر اب دس اور انیس سال میں جبکہ ڈیوڈ نے انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا تو انکی عمر چھ اور گیارہ سال تھیں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…