منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

نیویارک کے ٹرمپ ٹاور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، چار افراد زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2018

نیویارک کے ٹرمپ ٹاور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، چار افراد زخمی

نیویارک(این این آئی)نیویارک میں واقع 56 منزلہ ٹرمپ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی جس کے سبب چار افرادشدید زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو فوٹیج میں عمارت سے شعلے اور دھواں نکلتا دیکھا جا سکتا ہے۔نیویارک کے آگ بجھانے کے محکمے نے کہا کہ کم از کم ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جبکہ باقی تین… Continue 23reading نیویارک کے ٹرمپ ٹاور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، چار افراد زخمی

افغانستان میں داعش کا اعلیٰ کمانڈرقاری حکمت امریکی فضائی حملے میں ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2018

افغانستان میں داعش کا اعلیٰ کمانڈرقاری حکمت امریکی فضائی حملے میں ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں شدت پسند تنظیم داعش کا ایک اعلیٰ کمانڈر قاری حکمت ایک امریکی فضائی حملے میں مارا گیا ۔ قاری حکمت شمالی افغان صوبے جوزجان میں داعش کا سربراہ تھا، جسے ضلع درزاب میں نشانہ بنایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی افغان شہر مزار شریف کے مقامی افغان حکام نے بتایا… Continue 23reading افغانستان میں داعش کا اعلیٰ کمانڈرقاری حکمت امریکی فضائی حملے میں ہلاک

سعودی ولی عہد کا ایپل کے سربراہ سے مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر تبادلہ خیال

datetime 8  اپریل‬‮  2018

سعودی ولی عہد کا ایپل کے سربراہ سے مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر تبادلہ خیال

سان فرانسسکو(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سان فرانسسکو و میں واقع سلیکان ویلی میں ایپل کے صدر دفاتر کا دورہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اپیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) ٹم کک سے ملاقات کی اور ان سے سعودی عرب میں ایپ ڈیویلپمنٹ اور عربی… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا ایپل کے سربراہ سے مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر تبادلہ خیال

یورپی پولیس کو دنیا بھر میں انسانوں کے 65000 اسمگلروں کی تلاش

datetime 8  اپریل‬‮  2018

یورپی پولیس کو دنیا بھر میں انسانوں کے 65000 اسمگلروں کی تلاش

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی پولیس ایجنسی یورو پول دنیا بھر سے انسانوں کو یورپ اسمگل کرنے میں مبینہ طور پر ملوث پینسٹھ ہزار سے زائد افراد کی نشاندہی اور ان کی تلاش کی کوششوں میں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں یورو پول نے کہاکہ 2015 میں جب مہاجرین کا بحران عروج… Continue 23reading یورپی پولیس کو دنیا بھر میں انسانوں کے 65000 اسمگلروں کی تلاش

بیلٹ انڈ روڈ دنیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

datetime 8  اپریل‬‮  2018

بیلٹ انڈ روڈ دنیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

بائو(آئی این پی ) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے کہا ہے کہ چین عالمی انتظامی نظام کے ستون میں سے ایک ہے، اس کا کردار دن بدن اہم ہوتا جا رہا ہے، بیلٹ انڈ روڈ پوری دنیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ چاینہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق… Continue 23reading بیلٹ انڈ روڈ دنیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

شام میں کیمیائی حملے میں روس بھی برابر کا شریک ہے، عالمی برادری کو فوری جواب دینا چاہیے،امریکہ

datetime 8  اپریل‬‮  2018

شام میں کیمیائی حملے میں روس بھی برابر کا شریک ہے، عالمی برادری کو فوری جواب دینا چاہیے،امریکہ

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے کہا ہے کہ شام میں اسد انتظامیہ کی طرف سے کیمیائی حملے سے متعلق خبروں کی تصدیق ہونے کی صورت میں عالمی برادری کا اسے فوری جواب دینا ضروری ہے۔غیر مکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر نارٹ نے اسد انتظامیہ کے زیر محاصرہ علاقے مشرقی… Continue 23reading شام میں کیمیائی حملے میں روس بھی برابر کا شریک ہے، عالمی برادری کو فوری جواب دینا چاہیے،امریکہ

یمن بحران کا پر امن حل، ایران نے سعودی عرب کو بڑی پیش کش کر دی

datetime 8  اپریل‬‮  2018

یمن بحران کا پر امن حل، ایران نے سعودی عرب کو بڑی پیش کش کر دی

تہران(آئی این پی) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے یمن کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران یمن کے بحران کے حل کے لئے ہمیشہ تعاون پر آمادہ ہے، یمنی بحران پر ایران سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کاس خواہشمند مگر سعودیوں نے مخالفت کی،اگر سعودی عرب… Continue 23reading یمن بحران کا پر امن حل، ایران نے سعودی عرب کو بڑی پیش کش کر دی

امریکہ دہشتگرد ، برطانیہ میں ہمت ہی نہیں کہ۔۔امریکہ کے یار اور سابق افغان صدر حامد کرزئی نے افغان مسئلے کی کنجی پاکستان اور روس کو قرار دیدیا، امریکہ اور نیٹو پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

datetime 8  اپریل‬‮  2018

امریکہ دہشتگرد ، برطانیہ میں ہمت ہی نہیں کہ۔۔امریکہ کے یار اور سابق افغان صدر حامد کرزئی نے افغان مسئلے کی کنجی پاکستان اور روس کو قرار دیدیا، امریکہ اور نیٹو پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

کابل(این این آئی)سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔ امریکا نے سب کو دھوکا دیا ہے ۔ دہشت گردی کے خلاف یہ کیسی جنگ ہے کہ طالبان کے پاس اس وقت پہلے سے زیادہ اسلحہ ہے ۔طانیہ… Continue 23reading امریکہ دہشتگرد ، برطانیہ میں ہمت ہی نہیں کہ۔۔امریکہ کے یار اور سابق افغان صدر حامد کرزئی نے افغان مسئلے کی کنجی پاکستان اور روس کو قرار دیدیا، امریکہ اور نیٹو پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

ایران کے 280ارب ڈالر کس ملک میں پڑے ہیںاور اب انہیں کون یورپی ممالک میںمنتقل کر رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2018

ایران کے 280ارب ڈالر کس ملک میں پڑے ہیںاور اب انہیں کون یورپی ممالک میںمنتقل کر رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

تہران(این این آئی)ایرانی حزب اختلاف نے بتایا ہے کہ ایران کے رہبرِ اعلی علی خامنی ای نے جنوبی افریقہ کے بینکوں میں منجمد ایرانی مالی اثاثوں میں 280 ارب ڈالر پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ رقم 2015ء میں تہران اور چھ بڑے ممالک (5+1) کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے نتیجے میں… Continue 23reading ایران کے 280ارب ڈالر کس ملک میں پڑے ہیںاور اب انہیں کون یورپی ممالک میںمنتقل کر رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات