بہتر انضمام سماجی شعبے میں مہاجرین کے کام سے ممکن ہے،جرمن سیاستدان
برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی قدامت پسند جماعت کے رہنماؤں نے کہاہے کہ جرمن معاشرے میں مہاجرین کے بہتر انضمام کے لیے انہیں ایک برس تک سماجی شعبے میں خدمات انجام دینے پر مامور کرنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیاسی رہنماؤں نے بتایاکہ اس طرح یہ تارکین وطن جرمن معاشرے میں بہتر طور… Continue 23reading بہتر انضمام سماجی شعبے میں مہاجرین کے کام سے ممکن ہے،جرمن سیاستدان











































