ایران میں خانہ جنگی، المناک واقعات کا ظہور، سابق ایرانی صدراحمدی نژاد حکومت کے خلاف کھڑے ہو گئے، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر کڑی تنقید، طرز حکومت کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے خوفناک پیش گوئی کر دی
تہران(این این آئی)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے اپنے سابق معاون حمید بقائی کو دوران حراست نا مناسب حالات میں رکھنے پر ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک ریکارڈڈ بیان میں سابق صدر محمود احمدی نژاد نے خبردار کیا کہ… Continue 23reading ایران میں خانہ جنگی، المناک واقعات کا ظہور، سابق ایرانی صدراحمدی نژاد حکومت کے خلاف کھڑے ہو گئے، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر کڑی تنقید، طرز حکومت کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے خوفناک پیش گوئی کر دی