صدر ٹرمپ کا افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور
واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور شروع کردیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے متعلق پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ہوکر بلیک واٹر کے بانی ایرک پرنس کی اس تجویز پر گہری دلچسپی لے رہے ہیں جس… Continue 23reading صدر ٹرمپ کا افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور











































