سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا
ریاض (سی پی پی)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر نجران میں مار گراتے ہوئے ملک کو تباہی سے بچا لیا۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا کہ یمن سے نجران میں داغا گیا… Continue 23reading سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا











































