پاکستانی نژاد مہرین فاروقی نے نئی تاریخ رقم کردی،اہم ترین عہدے پر فائز ہونے والی آسٹریلیا کی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلمان خاتون سینیٹر بن گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی سینیٹ میں پہلی بار مسلم خاتون رکن سینیٹ بنی ہیں۔مہرین فاروقی گرین پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ہیں اور نیو ساؤتھ ویلز سے سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق مہرین فاروقی… Continue 23reading پاکستانی نژاد مہرین فاروقی نے نئی تاریخ رقم کردی،اہم ترین عہدے پر فائز ہونے والی آسٹریلیا کی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں











































