جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملکی ٹیلی کام کے ایک ادارے کو مراعات دینے کے الزام میں چار گھنٹے پوچھ گچھ

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک )اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملکی ٹیلی کام کے ایک ادارے کو مراعات دینے کے الزام میں چار گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کو کرپشن کے جن تین الزامات کا سامنا ہے اْن میں سے ایک الزام میں

پوچھ گچھ کی گئی ۔ انسداد بدعنوانی کے ادارے کے حکام کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے بازیق ٹیلی کام کو خصوصی مراعات دلوائی تھیں تا کہ اْن کی اور ان کی اہلیہ کی خصوصی ٹیلی وژن کوریج کی جا سکے۔ چھان بین کرنے والے حکام نے ملکی وزیراعظم سے 4 گھنٹے تک تفتیشی سوالات کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…