ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی محکمہ پاسپورٹ کا حج قوانین کی خلاف ورزی پر5 مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکی کو قید ، جرمانے ، بیدخلی کی سزا دینے کا فیصلہ

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک))سعودی محکمہ پاسپورٹ نے حج قوانین کی خلاف ورزی پر 5 مقامی شہریوں اور ایک مقیم غیر ملکی کو قید ، جرمانے اور بیدخلی کی سزا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجازت نامہ کے بغیر عازمین کو مقامات حج پر لے جانے والے شہری فیصل العتیبی کو 15دن قید ، ایک لاکھ 10ہزار ریال جرمانے اور تشہیر کی سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ غیر ملکی احسان الحق محمد یوسف کو

15روز قید ، 20ہزار ریال جرمانے ، تشہیر اور سزا کاٹنے کے بعد مملکت سے بیدخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔علاوہ ازین احمد الیامی کو 15دن قید، 110ریال جرمانے وتشہیر ، احمد الشیخی کو 15دن قید، 30ہزار ریال جرمانے و تشہیر ، زاہر القحطانی کو 15دن قید ، 40 ہزار ریال جرمانے و تشہیر، حمید المعابدی کو 15روز قید، ایک لاکھ ریال جرمانے و تشہیر اور عوض الزہرانی کو 15روز قید اور 80 ہزار ریال جرمانے کی سزا ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…