یورپی ملک کی وزیر خارجہ کی شادی پر روسی صدر پیوٹن کا رقص ،محفل لوٹ لی
ویانا(آن لائن) آسٹریا کی وزیر خارجہ کیرن کینیسل کی شادی کے موقع پر روسی صدر پیوٹن نے رقص کرکے محفل لوٹ لی۔ شادی کے موقع پر موجود مہمانوں نے پیوٹن کو دل بھر کر داد دی۔کسی وزیر خارجہ کی شادی ہو اور کوئی خاص مہمان نہ آئیں، ایسے تو حالات نہیں، تاہم کسی مملکت کے… Continue 23reading یورپی ملک کی وزیر خارجہ کی شادی پر روسی صدر پیوٹن کا رقص ،محفل لوٹ لی











































