ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں باپ کی موت کے 3سال بعد بیٹے کی ولادت کا کرشمہ

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی ) ایک مارکیٹنگ کنسلٹینٹ کی سڑک حادثے میں موت کے 3سال بعد اس کے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔نوجوان کی بیوی نے جسلوک اسپتال میں اس کے بیٹے کو جنم دیا۔یہ سب پیار، انتظار اور تکنیک اورکوششوں کے باعث ممکن ہوسکا۔گھر میں غم و ماتم کا دن نومولودکی قلقاریوں سے گونج اٹھا۔2015 میں بنگلور میں مارکیٹنگ کنسلٹینٹ کے طور پر کام کرنے والے 30سالہ شوہر سوپریہ جین اور گورو ایس نے

زندگی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ شادی کے 5سال بعد بھی جب وہ اولاد کی نعمت سے محروم رہے تو انہوں نے آئی وی ایف تکنیک کی مدد لی۔ قسمت میں کچھ اور ہی تھا۔ اس عمل کے چند روز بعد شوہر کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ شوہر کی موت کے بعد سوپریہ نے گورو کے بارے میں سوشل میڈیا پر تحریر کیا کہ حادثہ سے قبل شوہر نے والدین اور بھتیجے سے ملاقات کی۔گورو نے کہا کہ وہ واپس آکر اچھی خوشخبری دیگا۔جے پور کی رہنے والی سوپریہ قسمت پر یقین رکھتی ہیں۔انہوں نے ڈاکٹرفیروزہ سے مشورہ کے بعد ماں بننے کیلئے مہنگے علاج کا سفر شروع کیا۔ڈاکٹر فیروزہ پاریکھ نے بتایا کہ ہم کوئی خطرہ مول لینا نہیں چاہتے تھے۔ متعدد بار ایگز فرٹیلائز کرنے کی کوشش کی جب ہمارے پاس آخری موقع بچا تو اس وقت ایگ کام کرگیا۔سوپریہ نے بتایا کہ میں بچہ نہیں بلکہ گورو کا بچہ چاہتی تھی ہم نے پہلے ہی طے کیا تھا کہ ہمارا ایک بچہ ہوگا اور دوسرا گود لیں گے ۔ بچے کی پیدائش نے مجھے جینے کا حوصلہ عطا کیا۔  ایک مارکیٹنگ کنسلٹینٹ کی سڑک حادثے میں موت کے 3سال بعد اس کے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔نوجوان کی بیوی نے جسلوک اسپتال میں اس کے بیٹے کو جنم دیا۔یہ سب پیار، انتظار اور تکنیک اورکوششوں کے باعث ممکن ہوسکا۔گھر میں غم و ماتم کا دن نومولودکی قلقاریوں سے گونج اٹھا۔2015 میں بنگلور میں مارکیٹنگ کنسلٹینٹ کے طور پر کام کرنے والے 30سالہ شوہر سوپریہ جین اور گورو ایس نے زندگی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…