جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور خاطر مدارت کے قابل تحسین واقعات نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی،ہر طرف سے تعریفیں

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

ریاض (سی پی پی)سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کے ساتھ مقامی شہریوں کی طرف سے اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور خاطر مدارت کے قابل تحسین واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں۔سعودی پولیس اہلکار کی جانب سے ایک عمر رسیدہ حاجن کو اپنے جوتے دینے کی ویڈیو کے بعد دو مزید ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں سعودی نوجوانوں کو عازمین حج میں جوتے تقسیم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ مقبول ہونے والی ویڈیوز میں نوجوان عازمین حج میں جوتوں کی تقسیم کو صدقہ فی سبیل اللہ اور اللہ کے مہمانوں کی خدمت قرار دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان ویڈیوز کو عوامی حلقوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر سراہا گیا اور سعودی عوام کی جانب سے عازمین حج کی مدد کے جذبے کی عکاسی قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…