اسرائیل کا ایران پر حملہ، سعودی عرب نے بیان جاری کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملے پر مذمتی بیان جاری کردیا۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے،اسرائیل کا حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا مزید کہنا… Continue 23reading اسرائیل کا ایران پر حملہ، سعودی عرب نے بیان جاری کردیا