سعودی عرب میں لاکھوں نوکریاں دینے کا اعلان
ریاض (سی پی پی)سعودی قومی تبدیلی پروگرام 2020 کے تحت سعودی خواتین کو 4 لاکھ 50 ہزارنئی آسامیاں مہیا کی جائیں گی۔ سعودی میڈیاکے مطابق سعودی خواتین ترقی کے عمل میں زیادہ وسیع البنیاد کردار ادا کر رہی ہیں۔ لیبر مارکیٹ میں ان کی شراکت 2009 میں 12فیصد تھی یہ 2017 میں بڑھ کر 18فیصد… Continue 23reading سعودی عرب میں لاکھوں نوکریاں دینے کا اعلان