جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

برطانیہ میں ایک شخص40 سال سے جھونپڑی میں قید

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک )برطانیہ میں حکومتی عہدیداروں اور عام شہریوں نے ایک شخص کا پتا چلایا ہے جس نے خود کو مسلسل چالیس سال سے ایک جھونپڑی میں مقید کر رکھا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق برطانوی حکام نے مذکورہ شخص کی شناخت نہیں کی تاہم ان کا کہنا تھا جھونپڑی سینکالے جانے والے شخص نے مسلسل چالیس سال اسی جگہ زندگی گذاری۔ اس جھونپڑی کی لمبائی پونے دو میٹرچھ فٹ اور چوڑائی پونے دو میٹرہے۔ اس شخص کی

عمر 58 سال بتائی جاتی ہے۔ جب وہ اس جھونپڑی میں آیا تو اس وقت اس کی عمر 18سال تھی۔مذکورہ جھونپڑی شمال مغربی انگلینڈ میں واقع کامبیرا شہر کے نواحی علاقے کارلیسل میں واقع ہے۔ وہاں سے ملنے والے شخص کو طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اسے ضروری جسمانی اور نفسیاتی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس نے ایک 79 سالہ شخص کو گرفتارکیا ہے جس پر ایک 58 سالہ شخص کو غلام بنانے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…