عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، بھارت میں ایٹم بم بنانے کیلئے درکار یورینیم سرعام سمگل ہونے لگا، تشویشناک خبر نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایٹم بم بنانے کیلئے درکار یورینیم سر عام فروخت اور سمگل ہونے لگا، عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایٹم بم بنانے کیلئے درکار یورینیم سر عام فروخت اور سمگل ہورہا ہے اور اس بات کا انکشاف اس وقت سامنے آیا جب کولکتہ میں پولیس نے… Continue 23reading عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، بھارت میں ایٹم بم بنانے کیلئے درکار یورینیم سرعام سمگل ہونے لگا، تشویشناک خبر نے ہلچل مچا دی