اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کینیڈین حکام نے سیاحوں کی آبدوز ٹائٹن کے پھٹنے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

datetime 25  جون‬‮  2023

کینیڈین حکام نے سیاحوں کی آبدوز ٹائٹن کے پھٹنے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈین حکام نے بحراوقیانوس میں سیاحوں کی آبدوز ٹائٹن کے زیر سمندر پھٹنے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین جہاز کے تعینات کردہ روبوٹک ڈائیونگ گاڑی نے آبدوز ٹائٹن کے ملبے کا پتا لگایا تھا جس میں دو پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔کینیڈا کے ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ(ٹی… Continue 23reading کینیڈین حکام نے سیاحوں کی آبدوز ٹائٹن کے پھٹنے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

مذاکرات کامیاب، روس کیخلاف بغاوت ختم

datetime 25  جون‬‮  2023

مذاکرات کامیاب، روس کیخلاف بغاوت ختم

ماسکو(این این آئی)روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ویگنر گروپ کے سربراہ کا کہناتھا کہ دونوں جانب روس ہی کا خون بہنا تھا اس لیے فیلڈ کیمپس کا دوبارہ رخ کرلیا ہے۔اس… Continue 23reading مذاکرات کامیاب، روس کیخلاف بغاوت ختم

یونان نے کشتی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا، یورپی بارڈر ایجنسی

datetime 25  جون‬‮  2023

یونان نے کشتی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا، یورپی بارڈر ایجنسی

لندن (آئی این پی ) یورپی یونین کی بارڈر اینڈر کوسٹ گارڈ ایجنسی فرنٹیکس نے دعوی کیا ہے کہ یونان نے گزشتہ دنوں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا۔ ایجنسی نے کہا ہے کہ ان کے طیارے نے جو ری فیول کے لیے… Continue 23reading یونان نے کشتی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا، یورپی بارڈر ایجنسی

ٹائٹن آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کی بے حسی، کمپنی کے مرکزی دفاتر کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2023

ٹائٹن آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کی بے حسی، کمپنی کے مرکزی دفاتر کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا

نیویارک(این این آئی)اوشین گیٹ کمپنی نے آبدوز مسافروں کی جانوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن کے دوران ہی آبدوز پائلٹ کی نوکری کے لیے اشتہار جاری کردیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آبدوز میں سوار 5 افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا کہ اسی دوران کمپنی نے ویب سائٹ پر آبدوز کے… Continue 23reading ٹائٹن آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کی بے حسی، کمپنی کے مرکزی دفاتر کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا

تم کسی کی جان لو گے، ٹائٹن سربراہ کو ماہر نے بتا دیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2023

تم کسی کی جان لو گے، ٹائٹن سربراہ کو ماہر نے بتا دیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)ٹائٹن کے سربراہ کو خبردار کیا گیا تھا کہ بغیر لائسنس کی آبدوز نما کو کمرشل مقاصد کیلئے نہ استعمال کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ماہرین نے کئی سال پہلے اسٹاکٹن رش (ٹائٹن کے سربراہ) پر واضح کیا تھا کہ تم کسی کی جان لے کر ہی… Continue 23reading تم کسی کی جان لو گے، ٹائٹن سربراہ کو ماہر نے بتا دیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

روس میں صدر ولادی میر پیوٹن کیخلاف فوجی گروپ نے بغاوت کردی

datetime 24  جون‬‮  2023

روس میں صدر ولادی میر پیوٹن کیخلاف فوجی گروپ نے بغاوت کردی

ماسکو( این این آئی )روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کے اعلان کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ ویگنر فوجیوں کو دھوکا دیا گیا اور انہیں مجرمانہ مہم جوئی میں گھسیٹا جا رہا… Continue 23reading روس میں صدر ولادی میر پیوٹن کیخلاف فوجی گروپ نے بغاوت کردی

قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

datetime 24  جون‬‮  2023

قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

ماسکو ( آئی این پی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنا پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کو نذر آتش کرے گا،… Continue 23reading قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

پاکستان سمیت ماحولیاتی تبدیلی کے شکار ملکوں کو 100 ارب ڈالر دینے کا وعدہ

datetime 24  جون‬‮  2023

پاکستان سمیت ماحولیاتی تبدیلی کے شکار ملکوں کو 100 ارب ڈالر دینے کا وعدہ

پیرس (صباح نیوز)دنیا کے امیرترین ممالک نے ماحولیاتی تبدیلی کے شکار ملکوں کو 100ارب ڈالر دینے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ یہ وعدہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہے اور گزشتہ برس کی سیلاب… Continue 23reading پاکستان سمیت ماحولیاتی تبدیلی کے شکار ملکوں کو 100 ارب ڈالر دینے کا وعدہ

امریکا میں مودی کو سبکی کا سامنا، تقریر کے دوران 6 ڈیموکریٹک ارکان کا بائیکاٹ، وائٹ ہاؤس کے باہر سکھوں کا بھی مظاہرہ

datetime 24  جون‬‮  2023

امریکا میں مودی کو سبکی کا سامنا، تقریر کے دوران 6 ڈیموکریٹک ارکان کا بائیکاٹ، وائٹ ہاؤس کے باہر سکھوں کا بھی مظاہرہ

واشنگٹن( نیوز ایجنسیاں) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا کے دوران مختلف مقامات پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا، مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکی صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کے6اراکین نے مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔… Continue 23reading امریکا میں مودی کو سبکی کا سامنا، تقریر کے دوران 6 ڈیموکریٹک ارکان کا بائیکاٹ، وائٹ ہاؤس کے باہر سکھوں کا بھی مظاہرہ

Page 180 of 4409
1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 4,409