اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے تلے دب گئے

datetime 28  فروری‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے تلے دب گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق برفانی تودے میں دبے 47 افراد کی تلاش جاری ہے ، ریسکیو اہلکاروں نے 10 افراد کو زندہ بچا لیا۔ تودے میں دب جانے والے افراد سڑکی کی تعمیر میں مصروف تھے۔حکام نے جمعہ کو بتایا کہ بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ سائٹ پر کام کرنے والے 57 مزدور چمولی میں ہندوستان کے شمالی ترین گاں مانا کے قریب برفانی تودہ گرنے کے بعد پھنس گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ اب تک 10 مزدوروں کو بچایا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…