ہم بنگلہ دیش کے دراندازوں کو آسام یا اپنے ملک میں کسی بھی جگہ رہنے نہیں دیں گے،بھارت کی بنگلہ دیش سے بھی ٹھن گئی، دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں حکمران ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کے ایک رہنما ء نے کہاہے کہ پڑوسی ملکوں سے آنے والے ہندوؤں کو بھارت میں شہریت دی جائے گی لیکن ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم مبینہ دراندازوں کو ملک سے نکال دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دراندازی کے متعلق… Continue 23reading ہم بنگلہ دیش کے دراندازوں کو آسام یا اپنے ملک میں کسی بھی جگہ رہنے نہیں دیں گے،بھارت کی بنگلہ دیش سے بھی ٹھن گئی، دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان