چین کا پاکستان اور امریکہ ما بین تعلقات میں بہتری کا خیر مقدم،بڑا اعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی)چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ ما بین تعلقات میں بہتری کا خیر مقدم کرتے ہیں ، دونوں ممالک کے بہتر تعلقات خطے میں امن واستحکام کیلئے ناگزیر ہیں ، چین افغانستان مسئلہ پر دونوں ممالک کے حالیہ تعلقات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ۔ 3تفصیلات کے مطابق چینی وزارت… Continue 23reading چین کا پاکستان اور امریکہ ما بین تعلقات میں بہتری کا خیر مقدم،بڑا اعلان کردیا







































