دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ اس وقت کہاں اورکس حال میں ہے؟تصویر جاری
ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی طرف سے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ شہزادی لطیفہ کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ انہیں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران زبردستی دبئی واپس لے جایا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب… Continue 23reading دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ اس وقت کہاں اورکس حال میں ہے؟تصویر جاری











































