اسرائیل مسلسل شام کی خود مختاری کو پامال کررہا ہے، روس
بیروت /ماسکو (این این آئی)اسرائیل کی جانب سے شام میں فضائی حملوں پر روس نے صہیونی ریاست کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تل ابیب کو شام کی خود مختاری پامال کرنے کا ذمہ دارقرار دیا ہے۔ادھر لبنان نے بھی شام پر اسرائیلی حملوں کے دوران فضائی حدود استعمال کرنے کی شدید مذمت کی… Continue 23reading اسرائیل مسلسل شام کی خود مختاری کو پامال کررہا ہے، روس











































