افغانستان میں امن کوششوں کو شدید دھچکا، طالبان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی،کیا ہونے جارہا ہے؟
کابل(این این آئی)طالبان نے افغان حکومت کی اس پیش کش کو رد کر دیا ہے، جس میں انہیں دعوت دی گئی تھی کہ وہ اگلے ماہ سعودی عرب میں امن مذاکرات میں شرکت کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے بتایاکہ وہ اگلے ماہ سعودی عرب میں امریکی حکام سے تو ملاقات کریں… Continue 23reading افغانستان میں امن کوششوں کو شدید دھچکا، طالبان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی،کیا ہونے جارہا ہے؟











































