ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان میں امن کوششوں کو شدید دھچکا، طالبان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی،کیا ہونے جارہا ہے؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2018 |

کابل(این این آئی)طالبان نے افغان حکومت کی اس پیش کش کو رد کر دیا ہے، جس میں انہیں دعوت دی گئی تھی کہ وہ اگلے ماہ سعودی عرب میں امن مذاکرات میں شرکت کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے بتایاکہ وہ اگلے ماہ سعودی عرب میں امریکی حکام سے تو ملاقات کریں گے، تاہم افغان حکومت سے باقاعدہ بات چیت نہیں کی جائے گی۔

طالبان، امریکا اور دیگر علاقائی ممالک کے وفود کے درمیان ایک ملاقات رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں ہوئی تھی۔ طالبان کے مطابق اس ملاقات میں نامکمل رہ جانے والی بات چیت کو سعودی عرب میں آ گے بڑھایا جائے گا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق کسی بھی ثانوی بات چیت سے قبل امریکا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…