عالم اسلام کی طاقت ور، موثر اور قابل احترام شخصیت ترک صدر طیب ایردون کو ایسا اعزاز حاصل کہ پوری مسلم دنیا ان پر فخر کرنے لگی
انقرہ (اے این این )عالم اسلام میں ترکی کے موجودہ صدر رجب طیب ایردوآن کی قدرو منزلت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نائیجیریا کے ایک اخبار نے طیب ایردوآن کو سال 2018 کی مسلم شخصیت قرار دیا ہے۔اخبار نے ہفتے کے روز اپنی اشاعت میں طیب ایردوآن کو رواں سال کی عالمی اسلامی شخصیت… Continue 23reading عالم اسلام کی طاقت ور، موثر اور قابل احترام شخصیت ترک صدر طیب ایردون کو ایسا اعزاز حاصل کہ پوری مسلم دنیا ان پر فخر کرنے لگی











































