ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا،کینیڈین وزیراعظم کیساتھ ملاقات سے انکارجھوٹ نکلا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، کہتے ہیں کہ انہوں نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملنے سے انکار کر دیا، جبکہ ٹروڈو کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملاقات کی درخواست کی ہی کب تھی؟غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے چین پر امریکی مڈٹرم الیکشن میں مداخلت… Continue 23reading ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا،کینیڈین وزیراعظم کیساتھ ملاقات سے انکارجھوٹ نکلا